اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلی 18 مارچ کو حلف لیں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی قومی صدر امت شاہ سمیت بڑی تعداد میں ملک کے بڑے
لیڈر اور سرکردہ شخصیات موجود ہوں گی۔بی جے پی ریاستی صدر اجے بھٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلی 18 مارچ کو حلف لیں گے ۔